![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
میں – میرا
| |||||
مجھے میری چابی نہیں مل رہی ہے -
| |||||
مجھے میرا ٹکٹ نہیں مل رہا ہے -
| |||||
تم – تمھارا
| |||||
کیا تمہیں تمھاری چابی مل گئی ؟
| |||||
کیا تمہیں تمھارا ٹکٹ مل گیا ؟
| |||||
وہ – اسکا
| |||||
کیا تمہیں معلوم ہے کہ اسکی چابی کہاں ہے ؟
| |||||
کیا تمہیں معلوم ہے کہ اسکا ٹکٹ کہاں ہے ؟
| |||||
وہ – اسکا
| |||||
اسکے پیسے غائب ہو گئے ہیں -
| |||||
اور اسکا کریڈٹ کارڈ بھی غائب ہو گیا ہے -
| |||||
ہم – ہمارا
| |||||
ہمارے دادا بیمار ہیں -
| |||||
ہماری دادی بیمار ہیں -
| |||||
تم لوگ – تم لوگوں کا
| |||||
بچو، تم لوگوں کے والد کہاں ہیں ؟
| |||||
بچو، تم لوگوں کی ماں کہاں ہیں ؟
| |||||